اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

10دن کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی ) محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کااعلان کر تے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں شیڈول کے مطابق 22 تا 31 دسمبر تک ہوں گی۔ صوبہ بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی

ادارے 10 روز کیلئے بند رہیں گے اور نوٹیفکیشن تعلیمی اداروں کو بھیج دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث تعطیلات میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ گزشتہ سال بھی موسم کی شدت کے باعث سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…