جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شالیمار ایکسپریس کو چلانے والے پرائیویٹ کنٹریکٹر سے معاہدہ ختم، ریلوے انتظامیہ کا اہم فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شالیمار ایکسپریس آج ( اتوار) سے پرائیوٹ پارٹنر شپ کی بجائے دوبارہ ریلوے انتظامیہ کی نگرانی میں چلے گی ۔ چند ماہ قبل ریلوے انتظامیہ نے شالیمار ایکسپریس ٹرین کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیا تھا تاہم پرائیویٹ کنٹریکٹر نے چند ماہ ٹرین کو چلانے کے بعد محکمے

کو معاہدے کے تحت دو ماہ قبل ٹرین کو مزید نہ چلانے کے حوالے سے پیشگی نوٹس دے کر آگاہ کر دیا تھا۔ یہ ٹرین آج اتوار سے ریلوے انتظامیہ کی نگرانی میں چلے گی۔ ٹرین لاہور اور کراچی ریلوے اسٹیشن سے بیک وقت صبح چھ بجے روانہ ہوا کرے گی اور رات بارہ بجے منزل پر پہنچے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…