جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

سٹیج پر بیٹھنے کے لیے جگہ نہ دی، پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے اپنی ہی اعلیٰ قیادت کو گالیاں سنا دیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہارون آباد میں پاکستان تحریک انصاف نے ایک شاندار جلسہ کیا، اس جلسے میں تحریک انصاف کے تمام رہنما موجود تھے لیکن اس موقع پر تحریک انصاف کے ایک رہنما چوہدری معظم کو سٹیج پر جگہ نہ مل سکی جس پر چوہدری معظم شدید غصے میں آ گئے، اسی غصے میں

وہ سٹیج سے نیچے آئے اور تحریک انصاف کی ساری قیادت کو گالیاں سنانی شروع کر دیں نہ صرف گالیاں دے کر غصے پر قابو پایا بلکہ عمران خان کے پوسٹر بھی پھاڑ دیے، اس موقع پر چوہدری معظم کے ساتھ آئے ہوئے تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کے خلاف نعرے بھی لگائے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…