پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کر دی

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔ نرخوں میں کمی کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ¾کراچی کے علاوہ ملک بھر کے صارفین کو 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ تقسیم کار کمپنیوں کو مئی کے بلوں میں ریلیف صارفین کو منتقل کرنے کی ہدایت کی نیپرا نے کہاکہ فرنس آئل کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے پہلی مرتبہ بجلی ریکارڈ سستی ہوئی۔ فروری میں تقسیم کار کمپنیوں کو پونے 6 ارب یونٹ بجلی فروخت کی گئی تھی۔ 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نرخوں میں کمی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…