پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس پی کی گود بھرائی جاری، ایم کیو ایم کی ناراض رکن اسمبلی شمولیت کیلئے پر تولنے لگیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی )پاک سرزمین پارٹی کی گود بھرائی تیزی سے جاری ہے، ایم کیو ایم سے ناراض رہنماء مصطفی کمال کی چھتری تلے جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، سلمان مجاہد بلوچ کے بعد متحدہ پاکستان کی ناراض رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ بھی پی ایس پی میں شمولیت کے لئے پر تولنے لگ گئی ہیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ متحدہ پاکستان سے شدید نالاں تھیں اور مصطفی کمال کے ساتھ ان کے

اختلافات عروج پر تھے اور اب انہوں نے مصطفی کمال کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کے لئے پر تولنا شروع کردئیے ہیں۔ انہوں نے پی ایس پی کے رہنما?ں سے رابطے بھی کئے ہیں اور جلد ہی وہ پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ آج شام مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران متحدہ پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…