جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں پھوٹ،نوجوانوں نے عمران خان کے گھر کا گھیرائوکر لیا،بنی گالا کپتان کے خلاف نعروں سے گونج اٹھا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے میاں اقبال کو آئی ایس ایف کا صدر بنانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ‘ مظاہرین کا موقف تھا کہ میاں اقبال کو آئی ایس ایف کرم ایجنسی کا صدر بناا ناانصافی ہے۔ ہفتہ کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر انصاف

سٹوڈنٹس فیڈریشن نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا موقف تھا کہ میاں اقبال کو آئی ایس ایف کرم ایجنسی کا صدر بنانا ناانصافی ہے۔ میاں اقبال کی تقرری میرٹ کی خلاف ورزی ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ میاں اقبال کو ہٹا کر کرم ایجنسی میں میرٹ کی بنیاد پر صدر کا تقرر کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…