کوئٹہ ۔۔۔۔ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جمعہ کو ایک بارپھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ، چھ مارٹر گولے فائر کیے گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی علاقے ماشکیل میں 6 مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق مارٹر گولے میدانی علاقے میں گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی حکام نے ایرانی مارٹر گولوں کے ٹکڑے تحویل میں لے لیے ، گولے گرنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اس سے قبل بھی متعدد بار ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں پر مارٹر گولے فائر کیے جاتے رہے ہیں۔بدھ کو اس حوالے سے تہران میں دونوں ملکوں کے درمیان اجلاس بھی ہوا تھا۔
ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی ، چھ مارٹر گولے فائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان



















































