پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان :دتہ خیل میں پاک فوج کی کارروائی ، 27 دہشتگرد ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کی فضائی کارروائی سے 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ اب تک مختلف کارروائیوں میں سیکڑوں دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ شب بھی پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی سے 27 دہشتگردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا 



کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…