منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) پر دسمبر بہت بھاری رہے گا ،منظور وسان کی پیش گوئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(سی پی پی )وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ مسلم لیگ(ن) پر دسمبر بہت بھاری ہوگا ، لاہور سے تحریک شروع ہوگئی ہے اب نواز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے جلسے کو تاریخی جلسہ قرار دیتے ہوئے کہا

کہ لاہور سے تحریک شروع ہوگئی ہے اب نوازشریف والوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔انھوں نے پیش گوئی کہ مسلم لیگ( ن) کے لیے دسمبر بہت بھاری ہوگااورہوسکتا ہے کہ اب حکومت لاہور سے شروع ہونیوالی تحریک کے سامنے نہ ڈٹ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…