جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ،شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا، صدر ٹرمپ کے فیصلے نے دنیا میں بھونچال پیدا کردیا ہے ، اس مسئلے پر پارلیمنٹ میں قومی اتفاق دکھائی دیا لیکن ہمارے وزیر خارجہ اس مسئلے پر اسمبلی میں موجود نہیں تھے ۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے

ساتھ اتحاد کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا لیکن کئی مسئلوں پر دونوں جماعتوں میں ہم آہنگی ہو سکتی ہے ۔ پارلیمنٹ میں ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بھی کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے فیصلے نے دنیا میں بھونچال پیدا کر دیا ہے ۔ پوری دنیا کے سربراہوں نے اس فیصلے کی مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے پر پارلیمنٹ میں آج قومی اتفاق دکھائی دیا ۔ لیکن ہمارے وزیرخارجہ اسلام آباد میں تو موجود تھے لیکن اس اہم مسئلے پر اسمبلی میں موجود نہیں تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…