اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

حیدر آباد کار سے خاتون کی جھلسی ہوئی لاش کی شناخت ہوگئی،مرنیوالی خاتون کا تعلق اہم سیاسی جماعت سے نکلا،افسوسناک انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد کے قریب ٹنڈو جام کے علاقے میں کار سے خاتون کی جھلسی ہوئی لاش برآمد ہوگئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس حیدر آباد پیر محمد کے مطابق خیال کیا جارہا ہے کہ خاتون کا قتل کیا گیا اور پھر ان کی لاش کو کار میں ڈال کر سڑک پر لایا

اور پھر گاڑی کو آگ لگادی گئی۔ہسری کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) ابراہم سموں کے مطابق خاتون کی شناخت سائرہ نصیر کے نام سے ہوئی اور ان کے شوہر کے مطابق ان کا تعلق سیاسی جماعت مسلم لیگ فنکشنل سے تھا۔معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…