اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

حیدرآباد میں دل دہلادینے والا واقعہ، خاتون کو کار سمیت جلا دیاگیا،افسوسنا ک انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدرآباد کے علاقے ہوسڑی میں سڑک کنارے جلی ہوئی کار سے خاتون کی لاش ملی، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔حیدرآباد کے علاقے ہوسڑی میں سڑک کنارے جلی ہوئی کار سے خاتون کی لاش ملی، خاتون کی لاش گاڑی کی پچھلی

نشست کے پائیدان پر پڑی تھی، لاش مکمل جھلسنے کے باعث شناخت ممکن نہیں، پولیس اور ایدھی رضا کاروں نے لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق گاڑی کئی رجسٹریشن سائرہ نصیر نامی خاتون کے نام پر ہے، پولیس نے خاتون کی تلاش اور مزید تحقیقات شروع کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…