ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ فریدا پنٹو نے کہا کہ وہ بار بار خود کو شیشہ مےں نہےں دیکھتی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بالی وڈ اداکارہ فریدا پنٹو نے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں بار بار شیشہ کے سامنے جا کر خود کو دیکھنے کی عادت نہیں ہے وہ جب تیار ہوتی ہےں تو صرف ایک بار اپنا شیشے کے سامنے بیٹھ کر معائنہ کرتی ہیں انہیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ لوگ اتنا زیادہ خود کو شیشے میں کیوں دیکھتے ہیں ان کے نزدیک اگر خود پر اعتماد ہو تو شیشہ میں ایک بار دیکھنا ہی کافی ہوتا ہے آپ جیسے بھی لگ رہے ہو ہمیشہ یہ تصور کرنا چاہئے کہ آپ بہت خاص ہو اور دنیا کے سب سے خوبصورت انسان ہو۔
تیار ہونے کے بعد خود کو بار بار شیشے میں نہیں دیکھتی،فریدا پنٹو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































