اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ : پاکستان کا فخر سمجھاجانے والا پاک فوج کا سابق جنرل تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میجر جنرل نور حسین (ر) ہلال امتیاز ملٹری و تمغہ بسالت کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل نور حسین(ر) ہلال امتیاز ملٹری و تمغہ بسالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد

تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پرمیجر جنرل(ر)نور حسین کا کہنا تھا کہ وہ وہ چیئرمین تحریک انصاف کی قیادت اور پارٹی منشور پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔عمران خان نے میجر جنرل (ر) نور حسین کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ میجر جنرل نور حسین کی پارٹی میں شمولیت اچھا اضافہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…