جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سپیکر ایاز صادق اور خورشید شاہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کی سالگرہ کے موقع پر سپیکر ایاز صادق سید خورشید شاہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے سپیکر نے خورشیدشاہ کو 50 سال ہونے پر مبارکباد دی جبکہ خورشید شاہ ان کی عمر کم بتانے پر شکریہ ادا کیا ۔۔بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے خورشید شاہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے طور طریقے 50 سالہ شخص جیسے ہیںآپ کو پچاس سال ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں جس پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ میری عمر 64 سال ہوگئی ہے آپ نے مجھے 50 سالہ شخص قرار دیا ہے جس پر میں آپ کا شکر گزار ہوں۔

مزید پڑھئے:شوہر کی موت کے بعد حاملہ ہونے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…