جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

دیرینہ مطالبہ پورا،اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ،سکیل9سے 5سکیل بڑھا کر سکیل14کر دیا جبکہ سکیل 14کے ایلیمنٹری اساتذہ کا بھی سکیل 14 سے 15 کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی

جانب سے جاری کردہ نو ٹیفکیشن کے مطا بق پرائمری سکو ل ٹیچر کا سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ ایلیمنٹری سکو ل ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…