جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ دھرنا، خبر آتے ہی ن لیگ کی ہمت جواب دے گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹا ئون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان عوامی تحریک نے پنجاب حکومت پر دبا بڑھانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا ‘پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دینے پر بھی غور ۔ذرائع کے مطابق عوامی تحر یک نے موجودہ

سیاسی حالات میں حکومت پر دبائو کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ملکر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھر نے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا بھی آغاز کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…