جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

گڈ بائے ن لیگ، جنوری 2018میں پاکستان میں نئی حکومت، امریکی وزیردفاع نے پیغام دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ ا مریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے

کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر دفاع نے امریکہ جو پیغام بھیجا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2018ء میں پاکستان کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں تبدیل ہو جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خبر مصدقہ ہے جو کسی عام ذرائع سے انہیں نہیں ملی بلکہ امریکی وزیر دفاع کے واشنگٹن بھیجے گئے پیغام کی بنیاد پر ذرائع نے انہیں اطلاع دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…