منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کا سرچ آپریشن، 5 دہشتگرد گرفتار

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے ، دو سیکورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے۔ایف سی ترجمان کے مطابق جیونی ، مشکے اور اغبرگ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن کے دوران دو اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد بیرونی ہاتھوں میں نہ کھیلیں اور ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو جائیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…