منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

الطاف حسین کا گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کامتحدہ سے کو ئی تحریکی اورتنظیمی تعلق نہیں۔ وہ وفاقی حکومت کے نمائندے تھے اور آج بھی ہیں۔ ڈاکٹرعشرت العبادکبھی بھی ایم کیوایم کے گورنرنہیں تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ تمام گرفتاریاں ،ماروائے عدالت قتل ،گور نر سندھ کے دور میں ہوئے، 90 پر ،میری بڑی بہن کے گھر چھاپہ مارا گیا ، میرے گھرپرچھاپاماراگیالیکن عشرت العباد نے اسکی مذمت نہیں کی۔ انہوںنے کہا کہ عشرت العباد سے کسی ریلیف یارعایت کی امید نہ رکھی جائے۔ساتھی اب کسی تعاون کے لئے گورنرسندھ کی طرف نہیں دیکھیں گے۔ الطاف حسین نے مزید کہا کہ میرا کیس لندن میں ختم ہو جائے تو کل کراچی واپس آجاﺅں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا کہنا تھا کہ کارکن خوفزدہ ہو کر گھر میں بیٹھنا چاہتے ہیں تو بیٹھ جائیں ،

مزید پڑھئے:فٹبال لیگ کے سابق کھلاڑی کو عمر قید کی سزا

انہیں موت آجائے تو کارکن غم نہ کریں ، الطاف حسین نے کہا کہ انہوں نے پچیس سال سے لندن میں بیٹھ کر متحدہ کی قیادت سنبھالی اب بھی سنبھال سکتے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…