پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور : گھر کے باہر دھماکہ، پانچ دکانوں کو جزوی نقصان

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور میں ایک گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں مقامی ٹھیکیدار کے گھر کے باہر دھماکا ہوا جس سے پانچ دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے ، ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ، دھماکے کے باعث بجلی کا نظام معطل ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…