اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی عکس بندی شروع ہوگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی عکس بندی شروع ہوگئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ”نیرجا“ جس میں مرکزی کردار اداکارہ سونم کپور نبھا رہی ہےں کہ عکس بندی کا آغاز ہوگیا۔ فلم کی کہانی فلائیٹ اٹینٹنٹ آنجہانی نیرجا بھونت کی ہے جو ہائی جیک ہوئے ‘ ہوائی پرواز میں مسافروں کی جان بچانے کے لئے اپنی جان دے دیتی ہے اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ وہ اس فلم کا حصہ بنیں ‘ فلم میں وہ یاد گار کردار نبھا رہی ہیں فلم کی عکس بندی جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…