ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار و فلمساز کمل ہاسن نے کہا کہ اداکار ‘ پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کو فلم نگری میں اپنی مرضی کا کام کرنے کی آزادی حاصل نہیں ہے بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار و فلمساز کمل ہاسن جن کی فلم ”وشوریم ۔ٹو“ پر سنسر بورڈ نے پابندی لگائی تھی دوسری فلم ”اوتاما ولن“ پر بھی پابندی لگادی گئی تھی بعد ازاں فلم کو سنسر بورڈ نے نمائش کی اجازت دی ۔ فلم کے حوالے سے ہی پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فلم نگری میں ہدایتکاروں پروڈسروں اور اداکاروں کو اپنی مرضی کا کام کرنے کی اجازت نہیں جو کہ افسوسناک بات ہے ان کے لئے قاعدے قوانین سنسر بورڈ نافذ کرتا ہے فلم کی شاندار نمائش جاری ہے۔
بالی وڈ میں پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز اپنی مرضی سے کام کیلئے آزاد نہیں،کمل ہاسن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































