جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی’’ ڈیئر زندگی ‘‘گوگل پلے پرمقبول ترین فلم بن گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ڈیئر زندگی گوگل پلے پرمقبول ترین فلم بن گئی۔جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رْخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘بھارت میں گوگل پلے پر مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔گوگل انڈیا نے ’گوگل پلے‘پر سال کے دوران مقبول ترین فلموں کی فہرست جاری کی جس کے مطابق شاہ رْخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئر زندگی مقبولیت میں پہلے نمبرپر رہی جبکہ دوسرے نمبر پر ہولی وڈ

فلم ’موانا‘اور ’ونڈر ویمن‘شامل ہیں۔اس کے ساتھ ہی گوگل پلے پر ٹاپ گیمز میں باہو بلی گیم نے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئنز،سپر ماریو اور پوکی مون ڈیول کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔واضح رہے گوری شندے کی ہدایتکاری میں بننے والی کنگ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘گذشتہ سال نومبر میں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی جس میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ سمیت پاکستانی اداکار علی ظفر نے مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…