منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

والد مسلمان، والدہ ہندو اور میں انسان ہوں‘ سلمان خان

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’’انسان‘‘ کہتے ہیں۔ سلمان خان نے بھارتی اخبار کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی نمائندگی کرتے ہوئے سلمان خان بھی اس سمٹ میں شریک ہوئے

اور اپنے والدین ،مذہب، ذاتی زندگی اور رئیلٹی شو بگ باس کے حوالے سے بہت سی باتیں منظر عام پر لے کرآئے ۔میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا فلم انڈسٹری میں کام کرنیوالے تمام لوگ چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو سب مل کر کام کرتے ہیں۔یہاں ہندو، مسلم، عیسائی و سکھ ایک ساتھ کام کرتے ہیں، اور ہر کوئی ایک دوسرے کی عزت کرتا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…