پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

لفافوں میں پانچ پانچ ہزار روپے تھے، فوج نے چار چار ہزار روپے نکال لیے، کیپٹن (ر) صفدر کا فوج پر الزام

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ میرا دل بہت زیادہ دُکھا ہوا ہے۔ وہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ میں اپنی آرمی کو کسی سیاسی جلسے میں پیسے بانٹتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، اعتزاز احسن نے کہا کہ میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے ٹی وی پر کہا کہ ان لفافوں میں پانچ پانچ

ہزار روپے تھے فوج نے اس میں سے چار چار ہزار روپے نکال لیے ہیں، انہوں نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے عوام میں پاک فوج پر یہ الزام عائد کیا ہے، اعتزاز احسن نے کہا کہ مذہبی اجتماع میں گالیاں دی گئی ہیں جبکہ لاہور والے تو بہت شائستہ زبان الفاظ استعمال کر رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ کور کمانڈر لاہور ہی وہاں کا دھرنا ختم کرانے میں شہباز شریف کی مدد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…