جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد رانا ثنا اللہ بھی استعفیٰ دینے کو تیار، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں معروف کالم نگار و تجزیہ کار حبیب اکرم نے انکشاف کرتےہوئے کہا کہ ختم نبوتؐ قانون میں ترمیم کے معاملے پر ممبران صوبائی و قومی اسمبلی پیر حمید الدین سیالوی کے پاس استعفیٰ جمع کروا چکے ہیں اور زعیم قادری بھی پیر حمید الدین سیالوی کو منانے کیلئے اور قیادت کا پیغام لے کر ان کے پاس گئے تھے جہاں کئی ممبران اسمبلی بھی موجود تھے اور پیر حمید الدین سیالوی

نے زعیم قادری کو بتا دیا ہے کہ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا جب تک میرے سامنے پیش ہو کر اپنے عقائد سے متعلق مطمئن نہیں کرتے اور اپنا استعفیٰ میرے حوالے نہیں کرتے اور میرے فیصلے کو تسلیم کرنے پر آمادگی اختیار نہیں کرتے تب تک ن لیگ مجھ سے کسی قسم کی توقع نہ رکھے۔ حبیب اکرم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا اللہ پیر حمید الدین سیالوی کے اس مطالبے پر ان کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…