کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی کی گرفتاری سے متعلق ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں معظم علی خان کی اہلیہ سعدیہ بانو کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان کے شوہر کو رینجرز نے 12 اپریل کو گھر سے گرفتار کیا تھا، معظم علی کو غیرقانونی حراست میں رکھاگیا ہے اس لئے عدالت سے درخواست ہے کہ اسے کو بازیاب کرایا جائے۔ عدالت نے درخواست پر ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ معظم علی خان لندن میں ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے مقدمے میں 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں ہیں
عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی کی گرفتاری سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
2076ء
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ



















































