منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

گوادر میں ایف سی کا سرچ آپریشن،جھڑپ ، 2 ایف سی اہلکار شہید ، ایک شدت پسند ہلاک

datetime 21  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوادر کے علاقے جبوانی میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں سے جھڑپ کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایف سی کی جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند مارا گیا ہے اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ایف سی نے گوادر کے علاقے آواران میں سرچ آپریشن کے دوران ایک جبوانی میں شدت پسندوں کے ٹھکانے کا گھیراﺅ کیا اس دوران ٹھکانے پر موجود مسلح شدت پسندون نے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو جوان شہید ہو گئے جبکہ ایف سی نے بھی زبردست جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک شدت پسند مارا گیا 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے حکام کے مطابق گرفتار اور ہلاک تمام شدت پسندوں کا تعلق مقامی شدت پسند تنظیم سے ہے اور گرفتار شدت پسندوں نے ابتدائی تفتیش میں کئی جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش کے لئے دونوں ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…