لاہور (آن لائن) سرکاری ملازمین کے لئے 9 بڑی بیماریوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔سرکاری ملازمین کینسر ، ہیپا ٹائٹس ، کڈنی اور شوگر جیسی بیماریوں کا مفت علاج کروا سکیں گے، سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ویلفیئر ونگ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
علاج کے لیے تمام ادویات سول سیکرٹریٹ سے مہیا کی جائیں گی۔