جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ نے اگر افغانستان میں بھارت کو کوئی کردار دیا تو اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ پاکستان نے انتباہ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان اور امریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں لیکن بھارت ایسا نہیں چاہتا۔ امریکا بھارت کو افغانستان میں کردار دے گا تو اس سے وہاں امن نہیں آئے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے پاکستانی صحافیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں ناکامی پر مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے۔پاکستانی سفیر اعزاز اعزاز چوہدری نے یہ بھی کہا کہ امریکا بھارت کو افغانستان میں کردار دے گا تو اس سے وہاں امن نہیں آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…