جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’والد کی موجودگی میں کیسے بات کرسکتی ہوں کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے‘‘ مریم نواز

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(سی پی پی )’’والد کی موجودگی میں کیسے بات کرسکتی ہوں کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے‘‘ یہ بات مریم نواز نے صحافی کی جانب سے پوچھے ایک سوال کے جواب میں کہی۔منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کے پیر کو

دھرنے کے حوالے سے دیئے گئے ریمارکس پر بات کچھ کہیں گی؟ جس پر مریم نواز نے کہا کہ میرے والد میرے ساتھ بیٹھے ہیں ان کی موجودگی میں کیسے بات کرسکتی ہوں اگر بات کروں تو کہیں وہ ڈانٹ ہی نہ دیں اس موقع پر صحافی اور دیگر لوگ مسکرا پڑے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…