منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

لاکھوں دلوں کی دھڑکن ارمیلا اب کیسی دکھائی دیتی ہیں ،نئی تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) ارمیلا مٹنڈکر نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز چائلڈ ایکٹر کے طور پر کیا اور1977میں فلم ’’ کرم ‘‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی اس انتہائی ماہر ، اپنے کردار کو بخوبی نبھانے والی ، پرکشش اور خوبصورت اداکارہ نے ’’رنگیلا‘‘، ’’خوبصورت‘‘ ، ’’ستیا‘‘ اور دآد سمیت ان گنت بھارتی فلموں میں اپنے کامیابیوں کی جھنڈے گاڑے اور بعد ازاں انہوں نے ٹی وی شوز میں بھی قسمت آزمائی کی اور کامیابیاں سمیٹیں ۔ارمیلا مٹنڈاس وقت47برس کی ہو گئی ہیں

مگر وہ بڑھتی ہوئی عمر سے ان کو خوبصورتی پر کوئی فرق نہیں پڑا، ادکارہ نے گذشتہ سال ایک شادی کی نجی تقریب میں محسن اختر میر کے ساتھ شادی کی مگر اس سے قبل کافی دیر تک وہ سلور سکرین پر نظر نہیں آئیں مگر اب انہوں نے اپنے پرستاروں کو اپنی تازہ تصاویر شیئر کرکے حیران و پریشان کردیا ہے، اداکار ہ نے اپنی تازہ تصویر میں گلابی رنگ کی ریشمی زیب تن کر رکھی ہے اور ان کے چہرے پر ماضی جیسی چمک اور خوبصورتی نمایاں ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…