اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے معاون ایڈووکیٹ کے کے آغا نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ کے کے آغا کو سولہ اپریل کو کمیشن کا معاون مقرر کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ میں کے کے آغا کو خصوصی چیمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔ کمیشن کے معاون نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے گزارشات، شواہد کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پورے ریکارڈ کا جائزہ لے کر کمیشن کو رپورٹ دوں گا۔
جوڈیشل کمیشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































