منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فاطمہ بھٹو کا عمران خان کو سرپرائز براہ راست ایسی بات کر دی کہ ’’کپتان‘‘ کو جواب دینا ہی مشکل پڑ گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کی جانب سے دھرنے اور ان کو دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد آپریشن کی وجہ سے پورے ملک میں جگہ جگہ مظاہرے اور ہنگامے شروع ہوگئے جس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئیٹ کیا،تفصیلات کے مطابق اس موقع پر عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں مظاہرین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا مظاہرین اتنے دنوں سے آ کر بیٹھے تھے لیکن حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی، راجہ

ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ جاری نہیں کی گئی، جس سے لگتا ہے کہ کچھ چھپانا چاہ رہے ہیں، جس کے جواب میں فاطمہ بھٹو چپ نہ رہ سکیں اور انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس ٹوئیٹ پر جواب ٹوئیٹ کیا اور عمران خان سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ آپ اسے کیا کہیں گے کہ جب کوئی کھل کر کسی چیز یا کسی گروپ کو اقتدار میں لانے کے لیے پشت پناہی کرے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف بھی ایک طویل دھرنا دے چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…