منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے چین کے صدر سے تعارف کرایا ، اس دوران جب تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے چین کے صدر کا مصافحہ ہوا تو وزیر اعظم نواز شریف نے شکوہ کیا کہ ان کے دھرنے کی وجہ سے چین کے صدر کے دورے میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ انہوں نے دھرنا ختم کئے تو کئی ماہ گذر چکے ہیں۔واضح رہے کہ چین کے صدر گزشتہ برس پاکستان کا دورہ کرنے والے تھے تاہم دھرنے کے باعث ان کا دورہ ملتوی ہوگیا تھا۔

مزید پڑھئے:عزم و ہمت کی داستان۔۔۔بھارت کی پہلی خاتون پائلٹ سارہ حمید

 



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…