جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چینی صدرکوپاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر17نے فضائی سلامی دی

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین کے صدرشی چن ینگ کاطیارہ پاکستانی وقت کے مطابق 10:10بجے صبح جب پاکستان کی فضاءمیں داخل ہواتوپاکستان اورچین کے اشتراک سے تیارکردہ جے ایف تھنڈر17 طیاروں نے چینی صدر کے طیارے کواپنے حصارمیں لے لیا۔صدرمملکت ممنون حسین اوروزیراعظم نوازشریف نے چینی صدر کانورخان ائیرپورٹ پرچینی صدر کاپرتپاک استقبال کیا۔اس کے بعد چینی صدر کوگارڈآف آنرزدیاگیااس موقع پرپاک فضائیہ نے ایک سپیشل ویڈیوریلزجاری کی ہے جس میں جے ایف 17ٹھنڈرطیاروں نے چینی کے صدرکوفضاءمیں سلامی دی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…