جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بس بہت ہوگیا، اب اور نہیں ۔۔۔!خواجہ سعد رفیق نے (ن) لیگ کے باغی ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کا مطالبہ کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے جن ایم این ایز نے ساتھ نہیں دیا ان سے جان چھڑانا بہتر ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کچھ لوگ منگل کو اسمبلی کے اجلاس میں نہیں آئے، کچھ لوگوں کی تو جائز وجوہات موجود ہیں تاہم جن ایم اے ایز نے حکم کی خلاف ورزی کی اس پر پارٹی کو ان کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے اور ساتھ نہ دینے والے لوگوں سے جان چھڑانا بہتر ہے۔سعد رفیق نے کہا کہ میں لاوارث آدمی نہیں بلکہ آہستہ آہستہ ترقی کی ہے، لاکھوں روپے ٹیکس دیتا ہوں

چھان بین کرنی ہے تو کھل کرسامنے آئیں، ادھر ادھر سے نہ گھیریں، میرے خلاف جو کیا جارہا ہے وہ نیا کام نہیں، دلچسپی کے ساتھ تمام چیزیں دیکھ رہا ہوں، مجھے کوئی نہیں بدل سکتا۔سعد رفیق نے کہا کہ نوازشریف ضیا کے دور میں آئے اس وقت بھی میں ڈیموکریٹ تھا ٗجونقصان ہونا تھا ہوگیا ٗانتقام نہیں لینا چاہتے ٗخبرکہاں تیار ہوئی اور کن کن کو بھیجی گئی سب پتا ہے جبکہ نوازشریف کے ذہن میں بھی بدلہ اورانتقام نہیں۔ انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کو بلاول کی بات ماننی چاہیے، بلاول کا مشورہ ماننے سے بہتری ہوگی جب کہ حلقہ بندیوں پر ہمیں ابھی سینٹ کاپل صراط بھی عبور کرنا ہ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…