ممبئی (نیوزڈیسک )بولی وڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے تو جانی ہی جاتی ہیں اس کے علاوہ وہ بہترین اداکارہ کے ساتھ ساتھ سابقہ مس ورلڈ بھی رہ چکی ہیں اور اب بولی وڈ کے بچن گھرانے کی بہو بھی ہیں۔اداکارہ نے اپنے بولی وڈ کیریئر میں کئی بہترین فلموں میں کام کیا جن میں ہم دل دے چکے صنم، تال، دیوداس، جودھا اکبر وغیرہ شامل ہیں۔طویل عرصے سے ایشوریا رائے بڑے پردے سے غائب تو ہیں لیکن وہ بہت جلد زیرتکمیل فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔تاہم تمام تر کامیابیوں کے باوجود ایشوریا رائے نے اپنے کیریئر میں بولی وڈ کی کئی بلاک بسٹر فلموں کو انکار کرکے کافی بڑی غلطیاں بھی کی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































