کراچی (نیوزڈیسک )الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این اے 246 کے ضمنی انتخاب کےدوران پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہوگی، پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ آفیسر کے علاوہ عملے کے کسی بھی شخص کے لیے موبائل فون کا استعمال ممنوع ہوگا جب کہ ووٹرز زائد المعیاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پولنگ کے روز حلقے میں وفاقی و صوبائی ملازمین کے لیے عام تعطیل ہوگی، پولنگ کے روز حلقہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہوگا جب کہ انتخابی مہم 21 اپریل کی رات 12 بجے ختم ہوگی۔
کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































