اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ایان علی کے بعد صبا قمر بھی مشکل میں پھنس گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کے بعد ادکاروں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے‘ ماڈل ایان علی‘ اداکارہ نیلی کے بعد نجی ٹی وی چینل پراگرام کی میزبان صبا قمر کے خلاف بھی مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں‘ ایف آئی اے اس سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے کہ صبا قمر نے گزشتہ 2 سالوں میں لاتعدادغیر ملکی دور کئے ہیں وہ اس دوران منی لانڈرنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہیں‘ آن لائن کے مطابق صبا قمر نیشنل بینک آف پاکستان کی ویلفیئر ایمبیسڈر بھی ہیں‘ مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ صبا قمر نے لاتعداد غیر ملکی دورے کئے ہیں جس کو شک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے‘ ایف ائی آے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ صبا قمر مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں اس لئے ان کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…