بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا77واں یوم وفات آج منایا جائے گا

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک ) مفکر پاکستان ، عظیم فلسفی شاعر حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 77 واں یوم وفات آج (منگل )کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے مرکزیہ مجلس اقبال ، تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ ،، نظریہ پاکستان فاونڈیشن اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام قرآن خوانی اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جن میں علامہ اقبال کی تحریک پاکستان اور دو قومی نظریہ سمیت ملک و قوم کےلئے خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی۔آج ( منگل ) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد ہو گی۔ اس دن کی مناسبت سے ٹی وی چینلز خصوصی پروگرامات نشر کریں گے جبکہ اخبارات بھی خصوصی ایڈیشنز شائع کریں گے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…