منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی طر ف سے درختوں کونقصان پہنچانے پرایڈمنسٹریٹرکراچی نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلا م آباد( نیوزڈیسک) کراچی کے ایڈمنسٹریٹرنے الیکشن کمشنرکوخط لکھاہے کہ تحریک انصاف نے اپنے جلسہ کے دوران بلدیہ کی طرف سے لگائے گئے درختوں کونقصان پہنچایااورسٹریٹ لائٹس کوبھی خراب کیا۔ایڈمنسٹریٹرنے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیاکہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کی طرف سے اس کئے جانے والے نقصان کے ازالے کے لئے اقدامات کرے اورتحریک انصاف سے معاوضہ اداکرایاجائے



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…