منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ریتک کے ساتھ کام کرنا میری خوش قسمتی ہے ٗٹائیگر شروف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ وہ اپنے آئیڈیل ریتک روشن کے ساتھ کام کرنے پر خود کو خوش قسمت تصور کر رہے ہیں۔اداکار ٹائیگر شروف نے ہدایتکار سدھارتھ آنند کی فلم میں اداکار ریتک روشن کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ریتک سر میرے لئے وکٹری جیسے ہیں، مجھے

فلم میں اپنا 100 فیصد سے زائد دینا ہو گا کیونکہ ریتک سر ہر چیز میں اپنا بہترین دیتے ہیں اور مجھے ان جیسا بننے کیلئے سخت محنت کرنی ہو گی۔فلم کی عکسبندی آئندہ سال اپریل میں شروع کی جائے گئی جبکہ فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا۔فلم 2019 ء میں 25 جنوی کو ریلیز کی جائیگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…