اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ملائیکہ اروڑا کی خدمات لینے کیلئے ممبئی میں نیو ایئر نائیٹ کیلئے ایڈوانس بکنگ

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ منی ملائیکہ اروڑا کی ڈیمانڈ دیکھئے کہ رواںسال ہی نیو ایئر نائٹ کیلئے بکنگ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی نمبر ون آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا نے چھیاں چھیاں سونگ سے شہرت پائی تھی جس کے بعد وہ منی بن کر بدنام ہوئیں اور خوب دولت لوٹی۔ اب کی بار اس منی نے انداز بدلا اور انارکلی بن کر ڈسکو چلی۔ ملائیکہ اروڑا کا اسٹائل ہے کہ سال میں ایک ہی آئٹم سونگ کرنا ہے۔ اب کی بار انار کلی ایسی بھائی ہے کہ ابھی سے بکنگ شروع ہوگئی۔ ملائیکہ اروڑا کی خدمات لینے کیلئے ممبئی میں نیو ایئر نائیٹ کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے۔یواین پی کے مطابق سال بھر یہ انار کلی ستر سے پچھتر لاکھ میں ڈانس کرے گی مگر نیوایئر نائیٹ کے لیئے ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ معاوضہ لیں گی۔ منی کو انار کلی بننا بھی راس آگیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…