اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

مسٹر رائٹ ملتے ہی شادی کر لوں گی، پریانکا

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ جس دن انھیں مسٹر رائٹ مل گیا وہ اسی دن شادی کرلیں گی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی انتیس سالہ شوخ و چنچل اداکارہ نے ممبئی میں میڈیا کو ایک تقریب میں بتایا کہ انھیں اپنی زندگی میں مسٹر رایٹ کی تلاش ہے جس دن وہ مل گیا، وہ شادی کرنے میں ایک لمحہ ضائع نہیں کریں گی۔
پریانکا آجکل اپنے بچپن کی دوست تمنا شرما کی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پریانکا نے گزشتہ برس باکس آفس پر ڈان ٹو اور اگنی پتھ جیسی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…