منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مجھے چار ماہ سے ہراساں کیا جا رہاہے، معروف پاکستانی فلم سٹار حمائمہ ملک کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی خوبرو و ورسٹائل اداکارہ حمائمہ ملک نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں 4ماہ سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ’’سائبر بولنگ‘‘کا سامنا ہے اور وہ چار ماہ سے اکیلے ہی ذہنی تشدد برداشت کر رہی ہیں مگر اب انہوں نے اس کے خلاف آواز اتھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستانی فلم سٹار کا کہنا تھا کہ مجھے کئی ماہ سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جن کے باعث میں گزشتہ 4 ماہ

سے سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوں مجھے موصول ہونے والے دھمکی بھرے پیغامات نے میری زندگی کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے لیکن اب میں مزید یہ سب برداشت نہیں کرسکتی۔ اب وقت آگیا ہے کہ اس تشدد کا ختم کردیا جائے۔ اگر ہم ابھی اس پر بات نہیں کریں گے تو کب کریں گے۔ بحیثیت انسان مجھے معلوم ہے کہ سوسائٹی،شوبز انڈسٹری میری فیملی اور خود میرے لیے میری کیا ذمہ داریاں ہیں میں اب مزید خاموش نہیں رہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…