جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائینگے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (کل) جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائینگے ۔شیڈول کے مطابق (کل) جمعہ کو پہلا میچ راجشاہی کنگز اور سلہٹ سکسرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائے

گا۔ دوسرے میچ میں کھلنا ٹائٹنز اور چٹاگانگ وائی کنگز کی ٹیمیں شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…