اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

بس بہت ہوگیا!اب یہ کام نہیں کرنا،نوازشریف نے پالیسی بدل لی،پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو نئے احکامات جاری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو مخالفین کو غیر اخلاقی جواب دینے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ عوام انتخابات میں منفی سیاست کرنے والوں کو مسترد کردیں گے۔ منگل کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں انکی رہائش گاہ پر مختلف شہروں سے آنے والے رہنما ؤ ں اور کارکنوں نے ملاقات کی

اس موقع پر نوازشریف نے کارکنوں اور پارٹی عہدیداروں کو عام انتخابات کیلئے بھرپورتیاری اور کمر کس لینے کی ہدایت کی ۔پارٹی عہدیداروں سے ملاقات میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے رہنما ؤ ں اور کارکنوں کو مخالفین کوغیر اخلاقی جواب دینے سے روک دیا۔ نواز شریف نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنیوالوں کو خود مسترد کر دیں گے ۔ واضح رہے کہ نیب ریفرنس کیسز میں نوازشریف اپنی بیٹی کے ہمراہ کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…