کراچی ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات این اے 246 میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں مکمل کر لیا ، بیلٹ پیپرز ریٹرنگ افسران اور ڈسٹرکٹ افسران کو منتقل۔ فوج کی نگرانی میں این اے 246 کے ضمنی انتخابات کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 4 لاکھ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں۔ بیلٹ پیپرز رینجرز کے ذریعے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرنگ افسر کو منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ بیلٹ پیپرز 22 اپریل کو پریزائیڈنگ افسران کے حوالے کیے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے لیے 213 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
این اے 246 ، فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































